بہاولپور،گیارہ سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

 
0
405

بہاولپور اگست 14(ٹی این ایس) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور  کے علاقہ لیاقت پور  میں گیارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق  لیاقت پور تھانہ پکالاڑان کی حدود میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی  کے بعد قتل کر دیا ،بچی والدہ کے ساتھ کماد میں گھاس کاٹنے گئی تھی،پولیس کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد گلہ دبا کر ہلاک کیا گیا۔نامعلوم ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئ ہے ۔تاہم ملزم کی تلاش کے لیے کرائم سین ٹیم یونٹ بہاولپورسے روانہ۔