اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

 
0
246

اسلام آباد

پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان گرافکس میں جانیے کہ آشوبِ چشم کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے کیا کرنا چاہیے؟