تنگوانی(ٹی این ایس) حکومت سندھ  کے اعلان  کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ڈپٹی کمشنر فرخ شہزاد قریشی  نے ضلع کشمور میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے مزید ایک  لواحق قربان علی سمرو  میں امدادی چیک تقسیم کیا

 
0
181

حکومت سندھ  کے اعلان  کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ڈپٹی کمشنر فرخ شہزاد قریشی  نے ضلع کشمور میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے مزید ایک  لواحق قربان علی سمرو  میں امدادی چیک تقسیم کیا  ۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر  کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد میں فی کس 10 لاکھ روپے تقسیم کرنے کا عمل ،جس میں  آج  مزید 01 متوفی کے ورثا میں چیک تقسیم کیا  جا رہے ہے۔ واضح رہے کہ ضلع کشمور میں حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث 31 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں