کویت(ٹی این ایس) پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد “ونٹر ونڈر لینڈ” آج اتوار کے روز اپنے دوسرے سیزن کے آغاز کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔

 
0
91

کویت

پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد “ونٹر ونڈر لینڈ” آج اتوار کے روز اپنے دوسرے سیزن کے آغاز کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔
یہ منصوبہ اگلے آنے والے سالوں میں ہر سال تیس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو تفریح ​​فراہم کرنے کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھے گا-