راولپنڈی(ٹی این ایس) تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی

 
0
210

راولپنڈی

تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی
کیا یہاں بھی روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائی گی۔ یا قانون صرف ایک طرفہ اور غریب لوگوں کے لیۓ ہے