اٹک(ٹی این ایس) تھانہ اٹک خورد پولیس نے پنجاب میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

 
0
168

اٹک

تھانہ اٹک خورد پولیس نے پنجاب میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا.
ملزم سبیداللہ کی مزدا گاڑی سے 90 کلو گرام چرس اور ڈیڑھ من افیون برآمد کی گئی.
ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ منشیات کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں فروخت کرنا تھا.
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.