گجرانولہ(ٹی این ایس) سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد

 
0
236

گجرانولہ

سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد ،،،متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے مجھ پر پٹرول چھڑکا اور میری سوتن نے مجھے آگ لگائی _ متاثرہ لڑکی شمائلہ تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے،،تشدد کے دوران آگ میں جلتی شمائلہ کو بچانے کی بجائے سوتن سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے,,