راولپنڈی(ٹی این ایس)معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود

 
0
173

راولپنڈی

معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود ، موصوف آفیسر اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے ، ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی نے بلاوجہ مجھے معطل کیا ، ایس ایچ او
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او نے راولپنڈی کے تھانہ جات کو تزئین و آرائش کیلئے ملنے والی رقم 13 کروڑ روپے میں ہونے والی بڑی کرپشن کو بے نقاب کر کے اسکے خلاف آواز بلند کی تھی ، بس یہی وجہ بنی معطلی کی۔
دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Punjab Police Pakistan