نیپال
ہم جنس پسند افراد کی شادی کی قانونی منظوری
نیپال میں حال ہی میں ایک سس جینڈر مرد اور ایک ٹرانس جینڈر عورت نے اپنی ہم جنس پسندانہ شادی کو قانوناً منظور کروا لیا۔ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے اس اولین شادی شدہ جوڑے میں شامل خاتون قانونی طور پر مرد ہیں۔