لاہور(ٹی این ایس) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار اقبال اور بادشاہی مسجد آمد

 
0
243

وزیر اعلی محسن نقوی اور صوبائی وزراء نے مزار اقبال پر دعا کی اور شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعلی محسن نقوی نے
مزار اقبال ؒ اور بادشاہی مسجد کی تزئین و آرائش اور بحالی کے کاموں کا معائنہ کیا
وزیر اعلی محسن نقوی کی تزئین و آرائش کا کام 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی محسن نقوی نے مسجد کے برآمدوں اور داخلی دروازے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی محسن نقوی نے آیات مقدسہ کو رکھنے کے لئے بنائے گئے ماڈل شو کیس کا معائنہ کیا