راولپنڈی(ٹی این ایس) این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ

 
0
72

راولپنڈی

این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ

شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے

چوہدری عدنان 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے

سانحہ 9 مئی کے بعد چوہدری عدنان نے آزاد حیثیت اختیار کر رکھی تھی

نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی