خانیوال(ٹی این ایس) :ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں

0
61

خانیوال:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں

خانیوال:ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام دوسرا کتب میلہ 23 تا 25 فروری جناح لائیبریری میں ہوگا

خانیوال:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم کی زیر صدارت کتب میلہ کی تیاریوں بارے اجلاس

خانیوال:اے ڈی سی آر کا افسران کو کتب میلہ گزشتہ سال سے یاد گار بنانے کا حکم

خانیوال:کتب میلہ میں 4 سال عمر سے لیکر ہر عمر افراد کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی

خانیوال:اجلاس میں محکمہ تعلیم،لوکل گورنمنٹ کے افسران ،پرنسپل کے پی ایس،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی شرکت

خانیوال:کتب میلہ کے ایونٹ کو یادگار بنایا جائیگا: ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ریونیو

خانیوال:میلہ میں سکولوں، کالجز کے طلبہ اور فیملیز کی شرکت یقینی بنائی جائے:عزوبا عظیم

خانیوال:کتب میلہ سائنس،ادب ،ثقافت،شاعری،
سمیت شہریوں کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

خانیوال:اجلاس میں 26 فروری کو کے پی ایس میں مشاعرہ کے انعقاد کا بھی فیصلہٹکرز
20 فروری
پی آر او

خانیوال:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں

خانیوال:ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام دوسرا کتب میلہ 23 تا 25 فروری جناح لائیبریری میں ہوگا

خانیوال:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم کی زیر صدارت کتب میلہ کی تیاریوں بارے اجلاس

خانیوال:اے ڈی سی آر کا افسران کو کتب میلہ گزشتہ سال سے یاد گار بنانے کا حکم

خانیوال:کتب میلہ میں 4 سال عمر سے لیکر ہر عمر افراد کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی

خانیوال:اجلاس میں محکمہ تعلیم،لوکل گورنمنٹ کے افسران ،پرنسپل کے پی ایس،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی شرکت

خانیوال:کتب میلہ کے ایونٹ کو یادگار بنایا جائیگا: ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ریونیو

خانیوال:میلہ میں سکولوں، کالجز کے طلبہ اور فیملیز کی شرکت یقینی بنائی جائے:عزوبا عظیم

خانیوال:کتب میلہ سائنس،ادب ،ثقافت،شاعری،
سمیت شہریوں کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

خانیوال:اجلاس میں 26 فروری کو کے پی ایس میں مشاعرہ کے انعقاد کا بھی فیصلہ