کراچی(ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی صاحب سے سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران نے ملاقات

 
0
102

 کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی صاحب سے سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے افسران نے ملاقات کی اس موقع پر حاجی نواز بروہی صاحب نے سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے وفد سے شب برات کے موقع پر قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات جاری کی اور کہاکہ منگھوپیر ٹاؤن کے تمام قبرستانوں کے صفائی ستھرائی کے کاموں میں تیری لاٸی جاۓ تاکہ منگھوپیر ٹاؤن کی عوام کو شب برات کی مقدس رات کو قبرستان کی طرف جاتے ہوئے کسی بھی قسم کی دشوار کا سامنا نہ کرنا پڑے جبکہ اس موقع پر وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف بھی موجود تھے