اسلام آباد(ٹی این ایس) ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔

 
0
126

اسلام آباد

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس

تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔

متوفی کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

واقعہ کے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے لائے جاسکیں۔