بھاولنگر(ٹی این ایس) اللہ معاف کرے بیٹے نے اپنے باپ کو چھریوں سے قتل کردیا

 
0
100

بھاولنگر

اللہ معاف کرے ہم مسلمانوں کو خود غرضی کی انتخا ہوگی پاس کھڑے ویڈیو بناتے رہے مگر کسی نے بچایا تک نہیں بیٹے نے اپنے باپ کو چھریوں سے قتل کردیا بھاولنگر عید گاہ روڈ پرانی سبز منڈی کے قریب یہ واقعہ پیش ایا