راولپنڈی:محرم الحرام کی سیکیورٹی،ضلعی پولیس حکام اورامن کمیٹی کااہم اجلاس، امن وامان یقینی بھرپورتعاون  دیا جائے گا: تمام مکاتب فکرکےعلماءکرام   کی یقین دہانی

 
0
719

‏راولپنڈی، ستمبر 04 (ٹی این ایس):محرم الحرام کی سیکیورٹی،ضلعی پولیس حکام اورامن کمیٹی کااہم اجلاس۔ڈپٹی کمشنرعمرجہانگیراورسی پی اوراولپنڈی عباس احسن کی قیادت میں اجلاس میں پولیس افسران اور امن کمیٹی میں شامل تمام مکاتب فکرکےعلماءکرام  نے  شریک  کی ۔

‏ امن کمیٹیوں نے یقین دہانی کرائی ‏کراتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کےدوران امن وامان یقینی بھرپورتعاون  دیا جائے گا۔