اسلام آباد(ٹی این ایس) شاید کوئی نئی سیاسی جماعت بنالوں ،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی مستقبل کی منصوبہ بندی کرلی

 
0
111

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی کرلی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگران وزیراعظم نے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنالیں یا پھر کسی جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔