پشاور (ٹی این ایس) تھانہ متنی پولیس کی اہم کاروائی

 
0
23

پشاور

تھانہ متنی پولیس کی اہم کاروائی، نواحی علاقہ اکاخیل سرہ خاورہ میں افیون کی کاشت فصل کو تلف کرلیا، جبکہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار دونوں ملزمان آپس میں بھائی ہیں، جنہوں نے متنی کے نواحی علاقہ اکاخیل سرہ خاورہ میں تقریباً 30 مرلہ زمین پر افیون کی فصل کاشت کی تھی۔

گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، جن سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔