لاہور(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

 
0
67

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملزمان کو جلدقانون کی گرفت میں لانے کا حکم

درندہ صفت افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں – مریم نواز شریف

جلد از جلد کارروائی مکمل کر کے زمہ داروں کوکڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے – مریم نواز شریف

خواتین کے خلاف تشدد میری ریڈ لائن ہے – مریم نواز شریف