چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹر E-12کا دورہ۔
سیکٹر E-12میں ون ونڈو فوری طور پر آپریشنل کی جائے۔چئیر مین سی ڈی اے
سیکٹر کے حقیقی متاثرین کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر سیکٹر میں قبئم کی گئ ون ونڈو سے جاری کیے جائیں۔ چئیر مین سی ڈی اے
سیکٹر کی زمین غیر قانونی قابضین سے واگذار کروا کر ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں۔چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت
سیکٹر E-12 ترقیاتی کام تین ماہ میں مکمل کیا جائیں۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت
۔ترقیاتی کا موں کے معیار میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔ چئیر مین سی ڈی اے
سیکٹر E-12میں ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کروائی جائے۔ چئیر مین سی ڈی اے
تر قیاتی کا موں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کے بعد کنٹریکٹر کو ادائیگی کی جائے گی۔ چئیر مین سی ڈی اے
چیئرمین سی ڈی اے نے متاثرین اور سیکٹر کے الاٹیوں کے مسائل بھی سنے۔ سنے۔