اسرائیل(ٹی این ایس) اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے

 
0
52

اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ اور پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کئی مظاہرین زخمی اور 9 کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور الیکشن کا مطالبہ کیا۔