اسلام آباد(ٹی این ایس) حکومت کا شرح سود میں کمی پر غور ٬ ایک فیصد کمی کا امکان

 
0
101

حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے شرح سود سے کاروباری شخصیات خاصی پریشان تھیں کاروباری شخصیات کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے شرح سود میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت شرح سود میں ایک فیصد کمی کر سکتی ہے