قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا By TNS World - July 28, 2024 7:19 pm 0 47 Share on Facebook Tweet on Twitter صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔