اسلام آباد(ٹی این ایس) اسلام آباد کلب میں جنسی ہراسگی کا واقعہ، مقدمہ درج

 
0
91

اسلام آباد کلب جنسی ہراسگی کا واقع ،تین اگست کی رات فیملی ہال میں واصف کریم نامی شخص نے 18 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا،
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے اٹھارہ سالہ لڑکی کے جسم پر ہاتھ لگائے اور نازیبا الفاظ کہے، ملزم واصف کریم کلب ممبر راجہ محمد مسعود کا مہمان تھا،
کلف سٹاف کے پوچھنے پر راجہ مسعود نے بتایا کہ واصف کریم یوفون کمپنی کا ملازم ہے، جنسی طور پر حراساں کرنے سے میری بیٹی ٹرامہ میں ہے،
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔