کراچی (ٹی این ایس) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق، بشیر میمن کو گورنر لگائے جانے کا امکان

 
0
86

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنی پارٹی سے گورنر سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے صوبائی صدر بشیر میمن خواہشمند ہیں ۔ بشیرمیمن کوگورنرسندھ لگانے کیلئے دونوں جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ،آئندہ چندروزمیں گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی تبدلی متوقع ہے ۔