آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 15 اگست 2024؛
13
اگست2024 کو ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں شہادت کے راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ)ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے حوالدار اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاکعظیم رتبے پر فائز ہونے والے حوالدار نثار حسین شہید (عمر: 34 سال، ساکن ضلع کرم)، نائیک راشد گل شہید (عمر: 34 سال، ساکن ضلع کرم)، نائیک عرفان اللہ خان شہید (عمر: 30 سال، ساکن ضلع لکی مروت) اور سپاہی عثمان رفاقت شہید (عمر: 21 سال، ساکن ضلع ہری پور ) اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں