اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت رہا کردیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی کررہا کیا گیا۔
واضح رہے کچھ دیر قبل اسلام آباد پولیس شیر افضل مروت کو گرفتار کر کے تھانہ گولڑہ لے گئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق ترنول پہنچنے والے 16پی ٹی آئی کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔













