10 رکنی جلسہ کمیٹی پی ٹی آئی کے ملک بھر میں جلسوں سے متعلق شیڈول، میڈیا پیغامات، ٹالک شوز، آگاہی مہم اور جلسے میں آنے والی رکاوٹوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
کمیٹی میں ترجمان پی ٹی آئی روف حسن، نعیم پنجوتھہ، بیرسٹر سیف، شاہد خٹک، زین قریشی، مہر بانو قریشی، شوکت بسرا، حلیم عادل شیخ، شیخ وقاص اکرم، اور کنول شوزب شامل ہیں۔
مرشد کی ہدایت پر تحریک انصاف کی جلسہ کمیٹی تشکیل
تگڑے نام شامل
روف حسن
نعیم پنجوتھہ
بیرسٹر سیف
شاہد خٹک
زین قریشی
مہر بانو قریشی
شوکت بسرا
حلیم عادل شیخ
شیخ وقاص اکرم
کنول شوزب