ہری پور(ٹی این ایس) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات برائے ایگزیکٹو ممبر ، یونٹی گروپ نے میدان مار لیا

 
0
276

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات برائے ایگزیکٹو ممبر ، یونٹی گروپ نے میدان مار لیا ، 12 میں سے 11 نشستوں پر یونٹی گروپ کے امیدوار کامیاب جبکہ ایک امیدوار کے الیکشن سے دستبرداری سے 1 نشست پر ڈیموکریٹک گروپ نے کامیابی حاصل کی ,