قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن By TNS - November 6, 2024 9:01 pm 0 110 Share on Facebook Tweet on Twitter (اسلام آباد )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا ،، عنبرین جان تین ماہ تک ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گی یا مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک عہدے پر کام کریں گے۔