راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں

 
0
109

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں

4 ملزمان گرفتار، ساڑھے 7 کلو سے زائد چرس برآمد،

(1) گوجر خان پولیس نے ملزم ظہور سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

(2) صادق آباد پولیس نے ملزم عمران سے 2 کلو 110 گرام چرس برآمد کی،

(3)پیرودہائی پولیس نے ملزم عبد الصمد سے 1 کلو 560 گرام چرس، ملزم واصف سے 1 کلو 520 گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا