راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ وارث خان اگاہی مہم تعلیمی درسگاہ* برخلاف پتنگ بازی ہوائی* *فائرنگ و اتش بازی

 
0
83

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ وارث خان سید تہذیب الحسنین نےہمراہ نفری با حکم افسران بالا *الحباد پبلک اسکول کیمپس1ملت کالونی*و الحباد پبلک سکول کمیٹی چوک برانچ 2*محسن پبلک سکول ملت کالونی*میں طلبہ کو پتنگ بازی ہوائی فائرنگ اتش بازی کے متعلق خصوصی لیکچر دیا جس میں کثیر تعداد میں اساتذہ کرام و طلباء نے شرکت کی لیکچر کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکے بعد ایس ایچ او وارث خان نے پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات سے اگاہ کیا اور پنجاب حکومت کی طرف سے جو قانون میں ترامیم کی گئی ہے اس کے متعلق تفصیلا اگاہی دی گئی اور بتایا گیا کہ پتنگ بازی آب ناقابل ضمانت جرم بن چکا ہے جس سے آپکا مستقبل تحریک ہو سکتا ہے
پتنگ بازی ہوائی فائرنگ اتش بازی سے اجتناب کیا جائے اور اپنی چھت پتنگ بازی کے لیے کبھی بھی استحمال نہ ہونے دیں اسکے علاوہ ایس ایچ او وارث خان نے تمام طلبات سے خصوصی درخواست کی کے پتنگ بازوں و پتنگ فروشوں کی اطلاع میرے پرسنل نمبر یا تھانہ وارث خان کے لوکل نمبر پر دیں اپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اسکے علاوہ تمام طلبات میں آگاہی پمفلٹ انسدادپتنگ بازی ہوائی فائرنگ اتش بازی تقسیم کیے گئے اور اساتذہ کرام سے درخواست کی گئی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر بچوں میں پتنگ بازی کے خلاف خصوصی لیکچر کا انحقاد کیا کرے اور بچوں کے والدین تک بھی ہمارا خصوصی پیغام پہنچائیں
ایس ایچ او وارث خان