(ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی (ٹی این ایس) تجاوزات گرانا نہایت احسن قدم ہے، بس اتنا بتا دیں کہ ہر شہر میں اتنی زیادہ ناجائز تعمیرات پر کوئی 1 ذمہ دار افسر نوکری سے نکالا گیا؟
اگر نہیں تو جوابدہی کے بغیر نظام کیسے بدلے گا؟
ہر چند سال بعد لگنے والا تماشہ اور کتنی نسلیں دیکھیں گی، کس نارمل معاشرے میں ایسا ہوتا ہے؟
تجاوزات گرائیں ضرور گرائیں مستقل بنیادوں پر گرا دیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کی وجہ بننے والے ذمہ داران کو بھی کٹہرے میں لایا جائے نہ چاہیے