جنرل زبیر محمود کی کینیڈا میں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت:آئی ایس پی آر

 
0
622

راولپنڈی ستمبر 7(ٹی این ایس) چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کینڈامیں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی ،جس میں 25 ممالک کے چیفس شریک ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو درپیش چیلنجزپربات کی،جبکہ ان سے 7ممالک کے چیفس آف ڈیفنس سے نے بھی ملاقات کی۔ تین روزہ کانفرنس کا عنوان مستقبل کا سیکیورٹی انوائرمنٹ ہے۔