فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے 6 افسران کی ڈائیریکٹر ایف آئی اے کی پوسٹ پر ترقی ، نوٹیفیکیشن جاری

 
0
20079

اسلام آبادستمبر 8(ٹی این ایس):وفاقی حکومت اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں  سینٹرل سلیکشن بورڈ  نے اےپیکس کورٹ  کے فیصلہ کے بعد فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے   گریڈ بی ایس 20 کے افسران کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

ترقی پانے والے افسران میں اسرار علی،حضرت علی،شاہد حسین ،اظہر محمود،بشارت  محمود  شہزاد اور شجاع  نوید کے نام شامل ہیں۔