راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیر ودائی کی حدود سے گزشتہ روز تقریبا ڈھائی تین سال کا بچہ گم ہوا تھا جو کہ تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک کاشف اور ان کی ٹیم عمران اے ایس ائی نے رات دن کوشش سے بازیاب کروا لیا

 
0
38

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیر ودائی کی حدود سے گزشتہ روز تقریبا ڈھائی تین سال کا بچہ گم ہوا تھا جو کہ تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک کاشف اور ان کی ٹیم عمران اے ایس ائی نے رات دن کوشش سے بازیاب کروا لیا اور علاقہ کی عوام نے ان کی کوشش کو سراہا اور عمران اے ایس ائی نے لاواکین کے حوالے اس بچے کو کیا اور کہا کہ اپنے بچوں کو اپنی نظروں کے سامنے رکھیں تاکہ ایسا نا خوشگوار واقعہ دوبارہ پیش نہ ائے ہم رات دن اپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں