راولپنڈی (ٹی این ایس) صوبائی وزیرصہیب برتھ کا آرپی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئرعامرخٹک کےہمراہ محرم الحرام کےسلسلہ میں ضلع جہلم کادورہ

 
0
47

راولپنڈی (ٹی این ایس) صوبائی وزیرصہیب برتھ کا آرپی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن انجنیئرعامرخٹک کےہمراہ محرم الحرام کےسلسلہ میں ضلع جہلم کادورہ،محرم الحرام کےحوالےسےضلع بھرمیں انتظامات کےحوالےسےڈی سی آفس جہلم میں میٹنگ کا انعقاد،
صوبائی وزیرصہیب برتھ نےڈی سی آفس میں محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد کیااورجلوسوں کی سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے صوبائی وزیر صہيب برتھ کو مرکزی جلوس10محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات،جلوس کے روٹ اور ٹربل پوائنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی،
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے شرکاء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔صوبائی وزیر صہيب برتھ
ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں بھی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مجالس و جلوس کی سیکیورٹی اور تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا