راولپنڈی (ٹی این ایس) سات محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر اختتام پذیر، راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات

 
0
52

راولپنڈی (ٹی این ایس) سات محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر اختتام پذیر،

راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات،

آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار اور سینئر افسران خود فیلڈ میں رہ کر ڈیوٹی کو چیک و بریف کرتے رہے،

3500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض اور 200 ٹریفک افسران و اہلکاروں نے ٹریفک ڈیوٹیز کے فرائض سرانجام دیے۔

سیف سٹی اور دیگر 2000 سے زائد کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی، جبکہ روف ٹاپ پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے، سی پی او

جلوس کے انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹس لگائے گئے تھے، سی پی او

شرکاء کو مکمل باڈی سرچ کے بعد داخل ہونے دیا گیا، سی پی او

جلوس کے روٹ پر گلیوں،سڑکوں اور دیگر راستوں کو سیل کیا گیا، سی پی او

محرم الحرام کے دوران ضابطہ اخلاق اورحکومت پنجاب کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے، سی پی او

فول پروف سیکورٹی انتظامات کے لیے تمام اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، سی پی او

آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی طرف سے پولیس افسران و اہلکاروں کو فرائض کی بہترین انجام دہی پر شاباش،

راولپنڈی پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لا رہی ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی