اسلام آباد (ٹی این ایس) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں

 
0
35

اسلام آباد (ٹی این ایس) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں، کورس 28جولائی سے 3اکتوبر تک جاری رہے گا ۔