راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی کے علاقہ گلاس فیکٹری میں دس روپے کے تنازعے پر غریب نوجوان کو خنجر کے وار کر کے قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ایس ڈی پی او وارث خان رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ وارث خان ملک خضر حیات اور پولیس ٹیم کی اہم کاروائی ،
شہریوں کو پان شاپ پر لڑائی جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار
بعد ازاں ان زخمیوں میں سے ایک شخص عبد الصمد ان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا
ملزمان کی گرفتاری پر اہل علاقہ نے ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین ایس ایچ او تھانہ وارث خان ملک خضر حیات اور پولیس ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور شاباش دی
تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کے علاقے میں 02 ہفتے قبل شہریوں کو پان شاپ پر لڑائی جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ،ذرائع ایس ڈی پی او وارث خان رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او وارث خان ملک خضر حیات نے اپنی ٹیم کی ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا دو ہفتے قبل پان شاپ کی دکان پر لڑائی جھگڑے کے دوران دو افراد بعد ازاں ان زخمیوں میں سے ایک شخص عبد الصمد ان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا ،واقع کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا تھا ،ذرائع جدید ٹیکنالوجی و دیگر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا ہے ،ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین













