ہری پور (ٹی این ایس) ینگ تاجر گروپ کے جنرل سیکرٹری ملک ولید اعوان کی جانب سے ایم پی اے شازیہ جدون،منتخب صدر چیمبر ملک عمیر خالد ،نائب صدر عبدالباسط کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

 
0
21

ہری پور (ٹی این ایس) ینگ تاجر گروپ کے جنرل سیکرٹری ملک ولید اعوان کی جانب سے ایم پی اے شازیہ جدون،منتخب صدر چیمبر ملک عمیر خالد ،نائب صدر عبدالباسط کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ ،ملک ولید نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ایم پی اے شازیہ جدون ،نومنتخب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملک عمیر خالد ،نائب صدر عبدالباسط ضلع کی تعمیر وترقی اور بالخصوص تاجر برادری کے مسائل کے حل میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے