راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ مظہر قادری کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

 
0
44

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ مظہر قادری کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 2 کلو 350 گرام ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے 02 کلو 350 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں کاروائیاں جاری رہیں گی ۔