راولپنڈی (ٹی این ایس) سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کا اعلان

0
13

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کا اعلان

اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا

پنجاب بھر کے منشیات فروشوں کی فہرستیں تیار کر لی گئیں ہیں ۔

پنجاب میں منشیات کا نشہ کرنے والے تو ہوں گے لیکن کسی کو منشیات نہیں ملے گی

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے نجات دلائیں گے، سی سی ڈی کا عزم