راولپنڈی (ٹی این ایس) صادق اباد پولیس کی کاروائی دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار
اشتہاری سال 2024 سے پولیس کو مطلوب تھا پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا، اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ایس پی راول سعد ارشد










