اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی یو۔ایس پاکستان بزنس الائنس لانچنگ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ، ہارون اختر خان (ایس پی ایم اے) اور امریکی سفارت خانے کے سفارتکار تقریب میں شریک
پاکستان کی اسٹریٹجک لوکیشن بین الاقوامی تجارت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے، قیصر احمد شیخ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات نئی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک۔امریکہ تعلقات میں نئی گرم جوشی پیدا ہوئی ہے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ معدنیات، رئیر ارتھ میٹلز، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ییل یونیورسٹی کے طلبہ کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، یو۔ایس پاکستان بزنس الائنس کو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں رجسٹر کیا جائے گا بورڈ آف انویسٹمنٹ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہا ہے پاکستان میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر سرمایہ کاروں کو ون ونڈو حل فراہم کررہا ہے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد سے معیشت مضبوط ہو رہی ہے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے یو۔ایس۔پاکستان بزنس الائنس کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کشی سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ اپنے عزم پر قائم ہے، قیصر احمد شیخ













