راولپنڈی (ٹی این ایس) چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی زیر نگرانی رمضان کی امد کے حوالے سے ایک اجلاس مقرر کیا گیا

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی زیر نگرانی رمضان کی امد کے حوالے سے ایک اجلاس مقرر کیا گیا جس کی سرپرستی چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد کی نگرانی میں ہوئی اس اجلاس کا مقصد رمضان میں عوام کو ریلیف دینا ہے چیئرمین پرائز کنٹرول خواجہ شہزاد نے تاجروں کی مشاورت سے پرائز کے حوالے سے تجویز دی کہ ڈالے چاول گھی اور ضروری اشیاء جو رمضان میں اہم ہوتی ہیں ان کے پرائز حکومت کے دیے ہوئے اکرامات پر دینے ہیں تاجروں کے وقت نے یقین دلائی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم اپ کے ساتھ ہیں اور اس اجلاس کے اہم نکات ڈی سی راولپنڈی کمشنر راولپنڈی کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں جس کے بعد ایک یا دو دن بعد نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا