اسلام آ باد (ٹی این ایس) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن

 
0
5

اسلام آ باد (ٹی این ایس) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ، شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں، ایس ایس پی آپریشنز علی رضا نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے، ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ وفاقی پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹا ولرنس پالیسی پر عمل پیر ا ہے، شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ہے،قانو ن کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے گا، انہو ں نے مزید کہا کہ ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے،شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے۔