ہرجانہ کیس، عمران خان کاعدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج

 
0
368

لاہور ،اکتو بر 09(ٹی این ایس): عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت،عمران خان کے وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کوچیلنج کردیا۔پیر کو وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی جس میں عمران خان کے وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعوے کی سماعت عدالت کے دائرہ اختیارسے باہرہے،لہذا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانے کے دعوے کو خارج کیا جائے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی