مومن آباد میں دو جواری گرفتار

 
0
493

 کراچی،اکتوبر 13 (ٹی این ایس): ایس ایچ اوشہر قائد کے  مومن آباد میں دو جواریوں کو گرفتار کرلیا  گیا ہے۔ ایس ایچ او مومن آباد تھانہ کی قیادت میں پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ  جوریوں کو  ،وقع پر ہی دھر لیا۔

 انکی شناخت نوید ولد احمداور  فضل ملا ولد فضل وحید کے طور پر ہوئی ہے۔  انکی تحویل  سےسٹھ پرچی اور موبائیل فون برآمد ہوئے۔

مقدمہ الزام نمبر 415/2017 جرم دفعہ 5/ درج  کیا گیا  ملزمان کے خلاف گیمبلنگ ایکٹ کے تحت