موٹروے پردہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

 
0
797

راولپنڈی اکتوبر 13(ٹی این ایس)موٹروے کو دہشتگردی سے بچالیا گیا .موٹروے پولیس نے صوابی ایم ون پر راکٹ لانچر برآمد کر لیے پولیس نے 7 راکٹ لانچر برآمد کیے ترجمان موٹروے کے مطابق مطلقہ پولیس اسٹیشن حصرو کو راکٹ لانچر کی اطلاع دے دی گئی ترجمان موٹروے پولیس نے مزید کہا کے راکٹ لانچر دریائے سندھ سے صفائی کرنے والے عملے کو ملے صفائی کرنے والے عملے نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی راکٹ لانچر قابل استمال ہیں .بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا